براؤزنگ ٹیگ

مہنگائی

رواں سال مہنگائی میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے دس ماہ میں مہنگائی 26فیصد تک پہنچ گئی ۔ادارہ شماریات  کے مطابق اپریل میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں 17فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  مارچ کی نسبت اپریل میں مہنگائی میں 0.4فیصد…

جیسے حالات ہیں مشرقی پاکستان جیسا سانحہ ہوسکتا ہے، ہماری شکست کی وجہ مہنگائی ہے، پی ٹی آئی والے کوئی…

فیصل آباد: سابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض نے کہا کہ ملک کے جیسے حالات ہیں مشرقی پاکستان جیسا واقعہ ہوسکتا ہے۔ ملک اس وقت شدید بحران کا شکار ہے۔ اس وقت حکومت لینا حکومت چلانا بڑا مشکل کام ہے۔ نیو…

"2024 کے دوران عالمی سطح پر شرح سود اور مہنگائی میں کمی کا امکان”،ریٹنگ ایجنسی فچ کی پیش…

اسلام آباد:2024 کے حوالے سے  عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ  رواں برس کے دوران  عالمی سطح پر شرح سود اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے۔ دنیا کی 3 بڑی عالمی درجہ بندی ایجنسیوں میں  شامل ’فچ‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو…

عمران خان مہنگائی 13 پر چھوڑ کر گئے، پی ڈی ایم 35 فیصد پر لے گئی، وجہ بتانا پڑے گی: محمد زبیر کی…

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما محمد زبیر بھی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے کیمپ میں شامل ہوگئے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی ملک کیلئے اہم مسئلہ مہنگائی ہوتا ہے جس کےاثرات براہ راست عام آدمی پر پڑتے ہیں۔…

ملک بھر میں بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی وگیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے اور رواں مالی سال عالمی مارکیٹ میں بانڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیر خزانہ کے مطابق  آئی ایم ایف کو ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا جبکہ ریٹیلرز ،…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑے اضافے کا امکان ہے اور اس کا باقاعدہ اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد  کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع…

عوام کیلئے بری خبر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ورکنگ پیپر تیار

اسلام آباد:  نگران حکومت عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاریوں میں مصروف۔  16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع، پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں ردوبدل کا ورکنگ پیپر تیار  کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پٹرول…

مہنگا پٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد  اضافہ ہو گیا۔ خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ لوکل اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 92.06…