112 انسانی سال، دنیا کا معمر ترین کتا 24 سال کا ہو گیا
ٹورے اینوزیاٹا: دنیا کا سب سے بوڑھا کتا 'للی' سال 2024 کے پہلے دن 24 کا سال کا ہو گیا۔
نئے سال کے پہلے دن، للی نامی ایک چھوٹی مونگریل نے اپنی 24ویں سالگرہ منائی، جس سے وہ اپنے اطالوی خاندان، اکنفوراس (Acanfora ) کے…