براؤزنگ ٹیگ

لاہور ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز کو بھی ڈاکیے کے ذریعے مشکوک خط موصول ہوگئے۔ ججز نے مشکوک خطوط ڈی آئی جی آپریشنز کو طلب کرکے حوالے کئے۔ ججز نے ڈی آئی جی آپریشنز کو مشکوک خطوط کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔خطوط سینئر جسٹس شجاعت علی…

سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں مخصوص نشستوں کیلئے درخواست پردو اعتراضات دور ، عدالتی دائرہ اختیار کا…

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر اعتراضات دور کر دیے، تاہم عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق اعتراض برقرار رکھا۔ سنی اتحاد کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے خلاف درخواست  پر لاہور…

جسٹس امیر بھٹی ریٹائرڈ، نامزد چیف  جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہزاد خان کل  حلف اٹھائیں گے 

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی آج  اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو  رہے ہیں۔ان  کے اعزاز میں رسمی الوداعی تقریب منعقد ہوگی۔ رسمی الوداعی تقریب میں نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان خصوصی شرکت…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن آج شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالتِ عالیہ میں بطور…

سلمان اکرم راجہ کی آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف  درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں سلمان اکرم راجہ کی آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف  درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے  جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج   سلمان اکرم راجہ کی آزاد امیدوار قرار دینے کے…

پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی ”مور“ کے انتخابی نشان کے لیے درخواست

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں قیصرہ الہی نے این اے 64 اور پی پی 32 میں ”مور“ کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دائر کردی۔ قیصرہ الہی نے ایڈووکیٹ فرمان منیس کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 اور  صوابائی…

این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد، عمران خان کا لاہورہائیکورٹ سے رجوع

لاہور:  سابق وزیر اعظم عمران خان کے لاہور سےقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم کے ذریعے لاہور…

پانچ سال نااہلی کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون لاہور میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میاں شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی، درخواست میں چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق…

توشہ خانہ تحائف کو الیکشن کمیشن کے کاغذات میں ظاہر نہ کرنیوالے سیاستدانوں کیخلاف کارروائی کی…

لاہور : لاہور ہائیکورٹ  نے  توشہ خانہ تحائف کو الیکشن کمیشن کے کاغذات میں ظاہر نہ کرنیوالے سیاستدانوں کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ  نے توشہ خانہ تحائف کو الیکشن کمیشن کے کاغذات میں ظاہر نہ کرنیوالے…