پرویز الہٰی کی کب جان چھوٹے گی؟ جج ابوالحسنات ذوالقرنین، فیملی سے ملاقات کا آرڈر دے دیں: پرویز…
اسلام آباد : جوڈیشل کمپلیکس سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو انسدادِ دہشت گردی عدالت پیش کردیا گیا ۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔
دوران سماعت فاضل جج نے استفسار کیا کہ پرویزالٰہی کی کب جان چھوٹےگی؟ وکیل صفائی…