براؤزنگ ٹیگ

عام انتخابات

تحریک انصاف پیپلز پارٹی اور اے این پی سے اتحاد کرنے کو تیار

لاہور: 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سے اتحاد کرنے کو تیار ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  جس ایجنڈے پر پیپلز پارٹی…

عمران خان، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے کا غذات نامزدگی منظور یا مسترد، فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد: انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے، سابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اورپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے…

عام انتخابات 2024، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز

اسلام آباد: 8 فروری  2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری روز ہے۔ الیکشن کمیشن کے نظر ثانی شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ…

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کردیا۔ نظر ثانیشیڈول کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں…

عام انتخابات 2024، ایم کیو ایم کا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم) نے 8 فروری کے عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے چیف…

تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ کرانے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں انتخابات دوبارہ کرانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی…

سرکاری افسران کی بطور آراوز اور ڈی آراوز تعیناتی کے نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد:  لاہور ہائیکورٹ   نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری افسران کی بطور آراوز اور ڈی آراوز تعیناتی کے نوٹیفکیشنز معطل  کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے لیے پنجاب کی بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کے…

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے ایک اور مرحلہ طے کرلیا 

اسلام آباد : آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک اور مرحلہ طے کرلیا ہے۔ نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق درخواستوں پر سماعت مکمل کر لی گئیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حتمی حلقہ بندیوں کی…