براؤزنگ ٹیگ

طالبان

افغانستان کی صورتحال : انجلینا جولی کی امریکا پر شدید تنقید

لاس اینجلس : اداکارہ و پروڈیوسر انجلینا جولی نے افغانستان کی صورتحال پر نام لیے بغیر امریکا اور نیٹو ممالک پر تنقید کی ہے۔ اپنے انسٹاگرام پر افغان لڑکی کا خط شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ اتنے ڈالر خرچ کرکے، اتنا وقت…

طالبان نے پکتیکا اور کنڑ پر بھی قبضہ کرلیا

کابل : افغان فورسز طالبان کی پیش قدمی روکنے میں بری طرح ناکام ہیں ۔ طالبان نے مزید دو صوبوں کے دار الحکومت پر قبضہ کرلیا ہے۔ اس طرح طالبان کے قبضے میں 34 میں سے 20 صوبے آگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پکتیکا اور کنڑ بھی طالبان…

طالبان کی پیش قدمی میں تیزی ، غزنی کے بعد ہرات پر بھی قبضہ کرلیا

کابل : افغانستان میں امریکا کے انخلا کے بعد طالبان کی پیش قدمی تیزی سے جاری ہے۔ طالبان مغربی صوبے ہرات کے صدر مقام پر بھی قبضہ کر لیا ہے جس کے بعد 7 دن کے دوران طالبان کے قبضے میں آنے والا 11 واں صوبائی دارالحکومت بن گیا ہے۔ ہرات میں کئی…

مذاکرات کامیاب، طالبان کا آج سے باب دوستی کھولنے کا اعلان

سپن بولدک : افغان طالبان نے  پاکستانی حکام سے مذاکرات کی کامیابی کے بعد  آج سے چمن پر پاک افغان بارڈر باب دوستی کھولنے کا اعلان کردیا ہے ۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ…