سائفر کیس: شاہ محمود کو ریلیف نہ مل سکا، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ سابق وزیر خارجہ نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
سائفر…