ورک فرام ہوم‘ نہیں اب ’بیک ٹو آفس‘ پالیسی نافذ
واشنگٹن: ورک فرام ہوم کی بجائے اب بیک ٹو آفس پالیسی نافذ کردی گئی ہے۔ سب کو دفتر کا کام گھر سے کرنے کی عادت ڈلوانے والی معروف سکرین شیئرنگ ایپ ’’زوم‘‘ نے اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے سے روک دیا ہے۔
کورونا کی وبا کے دوران زوم…