براؤزنگ ٹیگ

راجہ ریاض

جیسے حالات ہیں مشرقی پاکستان جیسا سانحہ ہوسکتا ہے، ہماری شکست کی وجہ مہنگائی ہے، پی ٹی آئی والے کوئی…

فیصل آباد: سابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض نے کہا کہ ملک کے جیسے حالات ہیں مشرقی پاکستان جیسا واقعہ ہوسکتا ہے۔ ملک اس وقت شدید بحران کا شکار ہے۔ اس وقت حکومت لینا حکومت چلانا بڑا مشکل کام ہے۔ نیو…

اوورسیز پاکستانیوں نے لیاقت چٹھہ کو 25 کروڑ میں خریدا، نیویارک میں فلیٹ لے کردیا: راجہ ریاض

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض احمد نےالزام لگایا ہےکہ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو اوورسیز پاکستانیوں نے 25 کروڑ میں خریدا اور نیویارک میں تین بیڈز کا فلیٹ لے کردیا ہے ۔ نگران وزیر داخلہ کو چاہئے لیاقت چٹھہ کا نام فوری ای…

راجہ ریاض اور نور عالم خان کوپی ٹی آئی نے پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریا ض اور پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کو پی ٹی آئی نے پارٹی سے نکال دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور پارلیمنٹ کی پبلک…

کسی بھی  پارٹی پر پابندی کے خلاف ہوں،اگر اسحاق ڈار نگران وزیر اعظم ہوتے ہیں  تو الیکشن 90 دن میں…

اسلام آباد :اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاکہ  ڈیفالٹ کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ  ڈیفالٹ کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ بجلی کے ریٹ بڑھے ہیں اورآئی ایم سے…

انتخابات دس سال بھی نہ ہوں تو کوئی بات نہیں، اسحاق ڈار کے نگران وزیر اعظم ہونے کی صورت میں الیکشن کی…

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کاکہنا ہےکہ دس سال بھی انتخابات نہ ہوں تو کوئی بات نہیں، ملک اور عوام کے مسائل زیادہ ضروری ہیں، اس وقت جو چیلنجز درپیش ہیں ان کا حل سب سے پہلے ضروری ہے۔ انہوں نے…