جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت
راولپنڈی: 9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہو گئی، پٹرول بم بنا کر جی ایچ کیو کے مرکزی دروازے کی طرف پھینکنے والا میاں عاطف محمود قریشی پی ٹی آئی کانائب صدر راولپنڈی نکلا۔
ذرائع کے مطابق…