بحیرہ روم میں کشتی ڈوب گئی، 10 افراد لاپتہ، ایک ہلاک ہوگیا
تیونس: بحیرہ روم میں کشتی ڈوب گئی۔ کشتی ڈوبنے کی وجہ سے تیونس سے تعلق رکھنے والے 10 تارکین وطن لاپتہ ہوگئے او ر ایک ہلاک ہوگیا ہے۔تیونس سے تعلق رکھنے والے 10 تارکین وطن بحیرہ روم کے قریب کشتی الٹنے سے لاپتا ہوگئے ہیں جبکہ ایک کی ہلاکت ہوگئی…