شادی کیلئے لڑکا ڈھونڈ رہی ہوں لیکن وہ "بندے دا پتر”، گڈ لکنگ، امیر اور مرسڈیز والا ہو:…
کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے بتایا کہ انہیں شادی کے لئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے۔
سما ٹی وی کے پروگرام "حد کردی" میں شرکت کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے دلچسپ گفتگو کی اور شرکا کے سوالوں کے مزاحیہ…