سیکیورٹی فورسز کا میر علی میں آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقےمیر علی میں آپریش کے دوران 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آڑ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے میر علی میں آپریشن کیا جس میں شدید…