براؤزنگ ٹیگ

گال ٹیسٹ

گال ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط،پاکستان کو 83 رنز ، سری لنکا کو سات وکٹیں دکار

گال:گال ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہوگئی ہے۔  پاکستان کو 83 رنز جبکہ سری لنکا کو سات وکٹیں درکار ہیں  ۔  سری لنکا کی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 3 وکٹ پر 48…

گال ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم ،پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

گال :پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کے 312 رنز کے جواب میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنا لیے ہیں۔ کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی جس کے جواب میں پاکستان کی…

گال ٹیسٹ، سری لنکا کی ٹیم نے پہلے روز 6 وکٹوں پر 242 رنز بنا لیے

گال ٹیسٹ:پاکستان کے خلاف سیریز کے گال ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے پہلے روز کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنا لیے ہیں۔ کپتان کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تیسرے ہی اوور میں شاہین شاہ آفریدی نے…