"وقاص تم ہیرو ہو "،سٹریٹ بلاکس ہٹانے پر ڈلیوری بوائے کو اعزاز سے نواز دیاگیا
ابوظہبی:سٹریٹ بلاکس ہٹانے پر ڈلیوری بوائے کو اعزاز سے نواز دیاگیا۔ کچھ روز قبل ایک ڈلیوی بوائے کی سڑک سے بلاکس ہٹانے کی ویڈیو ائر ل ہوئی ۔ اس وجہ سے اس ڈلیوری بوائے جوپاکستانی ہے کو منسٹری آف ہیومن رائٹس اینڈ ایمیریٹائزیشن کو…