حکمرانو!مظلوم ڈاکٹرعافیہ کو رہا کراؤ، چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے: سینیٹر مشتاق احمد
واشنگٹن: جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی چابی واشنگٹن میں نہیں بلکہ اسلام آباد میں پڑی ہوئی ہے۔
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…