براؤزنگ ٹیگ

پیپلز بس

آج پیپلز بس سروس اور پنک بس سروس نہیں چلے گی

کراچی: کراچی میں آج عید کے پہلے دن پیپلز بس سروس اور پنک بس سروس نہیں چلے گی۔ترجمان بس سروس کے مطابق سروسز عید کے دوسرے اور تیسرے روز میسر ہوں گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام تر روٹس پر بسیں عید کے دوسرے اور تیسرے روز چلیں گی اور…