براؤزنگ ٹیگ

پکنک

پکنک منانے گئی 7 لڑکیاں ندی میں ڈوب کر جاں بحق

تربت:پکنک منانے کے لیے گئی سات لڑکیاں ندی میں ڈو ب گئیں۔ بلوچستان کے شہر تربت میں مقامی کیچ ندی میں ڈوب کر 7 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچیوں کی لاشیں ندی سے نکال کر ہسپتال منتقل کیں۔ پولیس حکام کے…