میانوالی ایکسپریس کو فیصل آباد کے قریب حادثہ
فیصل آباد: فیصل آباد کے قریب لاہور سے میانوالی جانے والی میانوالی ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 مسافر زخمی ہوئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں لاہور سے آنے…