آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ن لیگ کے خلاف بیانات سے روک دیا
اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو مسلم لیگ ن کے خلاف بیانات سے روک دیا ہے۔ آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری کی ہے کہ حکومت سازی سے قبل ن لیگ پر تنقید نہ کی جائے۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری…