فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کے نوٹس پر رد عمل دے دیا
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹس پر رد عمل دے دیا ہے ۔
فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ لیکن شخصیات کے سیاسی کردار پر بات کرنا پسند نہیں تو…