وزرا کے بیان پر رد عمل ، الیکشن کمیشن کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی
اسلام آباد : الیکشن کمیشن پر وفاقی وزراء کے الزامات کے بارے میں الیکشن کمیشن اجلاس کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل کردی گئی۔ اجلاس آج کی بجائے کل ہو گا۔الیکشن کمیشن اجلاس میں حکومت کے خلاف ردعمل دینے یا نہ دینے کا فیصلہ ہوگا۔…