براؤزنگ ٹیگ

مقدمہ

جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور 2 صحافیوں کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر ایف آئی اے میں مقدمہ اندراج کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔…

عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں قانونی جنگ، ایک دوسرے کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

کراچی: عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی۔ کارکنوں پر تشدد اور اغوا کے الزام میں دونوں سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کیخلاف مقدمہ درج کر اد یا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے…

میرے خلاف پرانا کوئی مقدمہ نہیں سب چلے کے بعد بنے: شیخ رشید، شیخ صاحب! لگتا ہے آپ کا چلہ الٹا پڑگیا…

راولپنڈی : انسداد دہشت گردی عدالت نے شیخ رشید اور راشد شفیق کی مزید چار مقدمات میں عبوری ضمانتیں ذاتی مچلکوں پر منظور کرلیں ۔جج ملک اعجاز آصف نے ریمارکس دیے شیخ صاحب! لگتا ہے آپ کا چلہ الٹا پڑ گیا ہے؟ شیخ رشید راشد…

بے چارے گھوڑے کی شامت آگئی،بھارتیوں نے زبردستی سگریٹ پلادیا،پولیس نے ایکشن لے لیا

اتر اکھنڈ: بھارت میں بے چارے گھوڑے کی شامت آگئی۔ بھارتیوں نے گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلادیا۔ پولیس نے اس پرایکشن لیا۔ گھوڑے کو سگریٹ پلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس نے گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلانے والے شخص کیخلاف…

وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کوئٹہ : کوئٹہ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور پولیس حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے کےلئے اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی ہے ۔ بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کے اراکین پر مبینہ طور پرتشدد اور بکتر…