براؤزنگ ٹیگ

مذمتی قرارداد

ایوان قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے،پارلیمنٹ اجلاس میں متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی۔ مذمتی قرارداد وفاقی وزیر…