سینیٹ : مارچ میں 52 ارکان ریٹائر ہوں گے، 48 نشستوں پر انتخاب ہوگا
اسلام آباد:سینیٹ میں آئندہ ماہ کی 11تاریخ کو 52 ارکان مدت مکمل ہوجائے گی۔ سب سے زیادہ مسلم لیگ ن کے 13 سینیٹرز ریٹائر ہو رہے ہیں۔
نیو نیوز کے مطابق مارچ 2024 میں مسلم لیگ ن کے 13 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجائیں…