امریکا: ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
واشنگٹن: امریکا کی ریاست ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
امریکی حکام کے مطابق واشنگٹن میں نو فلائی زون کی خلاف ورزی پر طیارے کے پیچھے لڑاکا طیارے بھیجے گئے تھے۔
حکام کیجانب…