عمران ریاض کی زندگی کیلئے دعا گو ہوں،انہیں کچھ ہوا تو کسی افسر کو نہیں چھوڑوں گا: چیف جسٹس لاہور…
لاہور: عمران ریاض بازیابی کیس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ عدالت عمران ریاض کی زندگی کے لئے کوشش کر رہی ہے اور ان کی حفاظت کے لئے اقدامات کر رہی ہے، میں عمران ریاض کی زندگی کی دعا کر رہا ہوں،اللہ کرے وہ محفوظ ہوں۔
لاہور…