چمن ،17 خطرناک قیدی جیل سے فرار
چمن: چن میں 17 قیدی جیل سے فرار ہوگئے۔ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں تاج روڈ پر واقع پولیس کی سب جیل پر حملے کے نتیجے میں سنگین مقدمات میں قید 17 ملزمان فرار ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق تاج روڈ پر پولیس کی سب جیل میں…