براؤزنگ ٹیگ

فیض حمید

فیض آباد دھرنا کمیشن، جنرل فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی، شہباز شریف کی پنجاب حکومت ذمہ دار قرار:ذرائع

اسلام آباد : فیض آباد دھرنا کمیشن نے مظاہرین کے ساتھ تحریری معاہدہ کرنے والے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ  لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور دھرنا ختم ہونے پر مظاہرین میں پیسے تقسیم کرتے ویڈیوز میں دکھائی دینے والے اس وقت کے ڈی جی رینجرز پنجاب…

فیض آباد دھرنا کمیشن، جنرل فیض حمید کو تیسری بار طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  فیض آباد دھرنے کے سہولت کاروں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ پاکستان کے حکم پر حکومت کی جانب سے قائم کیے گئے انکوائری کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو گزشتہ روز دوسری بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے کے باعث انہیں تیسری بار…

فیض آباد دھرنا کمیشن، جنرل فیض حمید کی آج پیشی کا امکان

اسلام آباد:  فیض آباد دھرنے کے سہولت کاروں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ پاکستان کے حکم پر حکومت کی جانب سے قائم کیے گئے انکوائری کمیشن میں آج لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے پیش ہونے کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے…

فیض آباد دھرنا کیس: جنرل فیض حمید کو دوسری بار طلب کرلیا گیا

اسلام آباد : فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے اگلے ہفتے طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فیض آباد دھرنا کمیشن…

فیض آباد دھرنا کیس: جنرل فیض حمید کو دوسری بار طلب کر لیا گیا

اسلام آباد : فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے اگلے ہفتے طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فیض آباد دھرنا کمیشن…

عمران خان کو کہا تھا رانا ثنا پر جھوٹا مقدمہ نہ بنائیں، وہ بھگت لے گا آپ نہیں بھگت سکیں گے، انہوں نے…

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے اعتراف کیا عثمان بزدار کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب بنناچاہتاتھا،اس میں غلط کیا تھا، میں میرٹ رکھتا تھا، اسی لیے وزیراعلیٰ پنجاب بننا چاہتا تھا۔ استحکام پاکستان…

القادرٹرسٹ کرپشن کیس کاماسٹرمائنڈ فیض حمید، پرانےعمران خان اور پرانی پی ٹی آئی کے ساتھ آج بھی کھڑا…

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا  نے الزام عائد کیا ہے کہ القادرٹرسٹ کیس میں کرپشن کاماسٹرمائنڈسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید ہے، اس کیس میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والا بھی فیض حمید ہی ہےلیکن ابھی تک فیض حمید کا نام کسی نے نہیں لیا،…