براؤزنگ ٹیگ

سندھ

کے پی میں 137 ، پنجاب 133 ، سندھ 51 اور بلوچستان میں 100 ارب کی بجلی چوری ہو رہی ہے: وزیر توانائی 

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ کل ہمارے پاس چھ ہزار میگا واٹ فالتو بجلی تھی،بجلی کی جو طلب تھی ہم نے جان بوجھ کر فراہم نہیں کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے وزیر توانائی نے…

خریف میں پانی کی قلت کا سامنا، سندھ میں کپاس، گنے اور چاول کی فصل متاثر ہوگی

اسلام آباد : پاکستان کو خریف کی فصل سے کچھ قبل تربیلا ڈیم میں کچھ تکنیکی دشواریوں کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامنا ہوگا جس کے سندھ میں کپاس کی فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔ گنے اور چاول بیج بوئی بھی ان میں شامل ہے۔ …

سندھ میں ایک ہفتے کے دوران سرکاری افسران کے تین تین تبادلے

کراچی : سندھ میں مختلف اہم سرکاری افسران کے 1 ہفتے میں کئی مرتبہ تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سابق سیکریٹری خزانہ سندھ کاظم جتوئی کا 1 ہفتے میں تیسری بار تبادلہ کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گزشتہ روز کاظم جتوئی…

مسافر بس اور رکشہ میں تصادم، 4 خواتین جاں بحق

لاڑکانہ: صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں مدیجی کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور رکشہ کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد…

جلدی کام مکمل کرنے کا دباؤ، دم گھٹنے سے ضلعی الیکشن کمیشن کے 4 ملازمین جاں بحق

کندھ کوٹ: صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ سے ضلعی الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے 4 ملازمین جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن ملازمین پر کام جلدی کرنےکا دباؤ تھا، وہ ای ایم ایس میں پولنگ…

گڈو پاور پلانٹ کی فنی خرابی برقرار، متبادل لائن بھی ٹرپ کر گئی، بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا

کشمور: گڈو تھرمل پاور پلانٹ سے بجلی کی سپلائی 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود تکنیکی خرابی کو ٹھیک نہ کرنے کے باعث بحال نہ ہوسکی۔ گڈو تھرمل پاور پلانٹ کا پاور بریکر دو روز گزرنے کے باوجود ٹھیک نہیں کیا جا سکا۔ فنی خرابی کے بعد  دھند…

سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی: بچوں کی موج مستی اور سیر سپاٹے آج سے ختم ہوگئے، کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے اور  تدریسی عمل کا  آج سے آغاز ہو گیا ہے۔پہلے روز اسکول میں بچوں کی تعداد  معمول سے کم دیکھنے میں…

کراچی، ماڑی پور مچھر کالونی میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی

کراچی: کراچی: ماڑی پور مچھر کالونی جعفر چوک کے قریب دھماکے کے نتیجےمیں3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے مچھر کالونی جعفر چوک کے پاس گیس سلینڈر کی دکان میں گیس سلنڈر…

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور: ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا جس کے تحت پہلا مرحلہ3 دسمبرتک جاری رہےگا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں جیسے کہ…