براؤزنگ ٹیگ

سعودی

حج پرمٹ نہ ہونے پر قید اور بھاری جرمانہ:گاڑی بھی ضبط ہوگی

جدہ :حج پرمٹ نہ رکھنے والے عازمین کو ٹرانسپورٹ دینے والی گاڑی پر جرمانہ ہوگا۔ حج پرمٹ کے بغیر حاجیوں کو ٹرانسپورٹ دینے پر 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار ریال تک جرمانے کی سزا ہوگی ۔ سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے حج پرمٹ نہ رکھنے والوں کو حاجیوں…