مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی کارکن آج نماز جمعہ کے بعد احتجاج کریں گے
لاہور : پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر آج ملک بھر میں مبینہ دھاندلی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاج کرے گی۔
تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے جمعہ کی نماز کے بعد لاہور…