براؤزنگ ٹیگ

خواجہ آصف

جنرل باجوہ اور جنرل فیض کون ہوتے ہیں ملک کے فیصلے کرنے والے، انہیں پارلیمنٹ میں بلائیں گے،کئی افغان…

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف، سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل فیض کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس لائے یہ کون ہوتے ہیں ملک کے فیصلے کرنے والے۔  …

نواز شریف نہیں شہباز شریف وزیر اعظم ہوں گے: خواجہ آصف، یہ ان کی ذاتی رائے ہے، ابھی کوئی فیصلہ نہیں…

سیالکوٹ : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم نہیں ہونگے بلکہ شہباز شریف ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومت سازی سے متعلق اظہار خیال…

عمران خان ابھی زندہ ہیں لیکن گھر والے جائیداد پر لڑ پڑے، ساتھی رل گئے ،اقتدار کے مزے لینے والے دھڑا…

سیالکوٹ : سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ابھی زندہ ہے اور ورثا جائیداد پر جھگڑ پڑے ہیں۔ خالی پلاٹ کی حفاظت کیلئے بزدار ٹو کو بٹھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے پیغام…

ایک ایک پلاٹ کئی لوگوں کو فروخت کرنے والے فراڈیوں نے ٹی وی چینل کھول لیے ہیں: خواجہ آصف 

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک ایک پلاٹ کئی لوگوں کو فروخت کرنے والے فراڈیوں نے ٹی وی چینل کھول لیے ہیں۔ خواجہ آصف نے ایکس پر لکھا کہ جعلی سوسائٹیوں کو مشتہر کرنے میں  …

قانون کو ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق نہیں پہنچتا: خواجہ آصف

اسلام آباد :سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مذہب یا قومیت کی تفریق کے بغیر سب کا وطن ہے۔ انہوں نے کہاکہ  قانون کو ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق نہیں پہنچتا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ جڑانوالہ کے واقعات نے پوری قوم کو…

میاں نواز شریف کو ستمبر میں  آجانا چاہئے، ہوسکتا ہے کہ وزیر اعظم اپوزیشن کے دیئے گئے نام پر اتفاق…

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہےکہ نگران وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے میں راجہ ریاض بھی برابر کے حصے دار ہیں۔خواجہ آصف نے نجی ٹی وی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے میں راجہ ریاض بھی برابر کے حصے دار…

نگران وزیر اعظم کے نام میں کوئی دلچسپی نہیں، نگران نگران ہی ہوتا ہے، انتخابات 2 ماہ تک ہو جانے…

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہنا ہے کہ انتخابات ایک سے 2 ماہ میں ہو جانے چاہئیں کیونکہ کوئی نئی حلقہ بندیاں نہیں ہو رہیں، نواز شریف انتخابات سے قبل ضرور پاکستان آئیں گے۔خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس…

  پہلے اپنا دامن دیکھیں ،پھر کسی  کی بات کریں، اگر میرے ہاتھ صاف نہیں تو مجھے کسی پر انگلی اٹھانے کا…

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ  پہلے اپنا دامن دیکھیں ،پھر کسی کے  دامن کی بات کریں ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ  پہلے اپنا دامن دیکھیں ،پھر…

نگران وزیراعظم کے حوالے سے اسحاق ڈارنے کسی ایسی خواہش کا اظہار نہیں کیا ،یہ قیاس آرائیاں ہیں:خواجہ…

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے اسحاق ڈارنے کسی ایسی خواہش کا اظہار نہیں کیا نہ ہی ہماری کوئی میٹنگ ہوئی اور نہ ہوئی کوئی ایسی بات ہوئی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی میں…

اگراسحاق ڈار نگران وزیر اعظم بن سکتے ہیں تو اچھی بات ،تاہم ان کے نام پرقانونی اعتراضات شروع ہوگئے…

اسلام آباد :ن لیگی رہنما وفاقی وزیر خواجہ آصف کاکہنا ہےکہ نگران وزیراعظم کیلئےاسحاق ڈار کے نام پرقانونی اعتراضات شروع ہوگئے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ اسحاق ڈارکو نگران وزیراعظم بنانے کے حوالے سےحکومت کی طرف کوئی اشارہ نہیں ہے،ایک معتبر صحافی…