براؤزنگ ٹیگ

خواتین

پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور: پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منائے جانے کا…

مسافر بس اور رکشہ میں تصادم، 4 خواتین جاں بحق

لاڑکانہ: صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں مدیجی کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور رکشہ کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد…

مرد خواتین، خواتین مردوں کی کمزوری ہیں، کئی لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی، میں نے انکار کردیا: مولانا…

لاہور : مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ اللہ نے انہیں بہت کچھ دے رکھا تھا، والدین اور اساتذہ انہیں ڈاکٹر دیکھنا چاہتے تھے لیکن اللہ نے ان کے راستے اور قسمت میں دین اسلام کی تبلیغ کرنا لکھا تھا۔ اردو ویب سائٹ "وی نیوز" کے مطابق…

چینی خواتین شادی اور زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں: صدر شی جن پنگ

بیجنگ : چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ خواتین کا کردار  انتہائی اہم ہے اور انہیں خاندان کا ایک نیا رجحان شروع کرنا ہوگا کیونکہ چین عمر رسیدہ آبادی میں اضافے اور شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی سے نبرد آزما ہے۔ سرکاری خبر…

ہم کب تک قرض لیتے رہیں گے یہ چبھتا ہوا سوال ہے؟ خواتین اور مردوں کو مل کر  پاکستان کی ترقی میں حصہ…

اسلام آباد :وزیر اعظم شہبا زشریف نے  تقریب سے  خطاب میں کہاکہ خواتین کو بہتر مواقع دینے والی قومیں بہت آگے نکل گئیں۔ 75 سال میں خواتین کو  اختیار، احترام ،حقوق اور کام کابہتر ماحول نہیں فراہم کرسکے۔خواتین ملک میں اہم عہدوں پر کام کررہی ہیں۔…

کشمیری خواتین کے ساتھ جبری زیادتیاں کی جارہی ہیں، خاموش نہیں رہیں گے: صدر مملکت 

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کشمیری خواتین کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں لیکن ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ مودی سرکار کو خبر دار کر رہا ہوں ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نہیں رہیں گے۔…