6 جی کا کامیاب تجربہ ، ایک سیکنڈ میں ون ٹی بی ڈیٹا ٹرانسفر ہوسکے گا
فرینکفرٹ: دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں فائیو جی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا آغاز ہوچکا ہے ۔ پاکستان سمیت بیشتر ممالک اس کی تیاری کرچکے ہیں جبکہ جنوبی کوریا کی کمپنی ایل جی الیکٹرونکس نے جرمن تحقیقی اداروں کے تعاون سے سکس جی (6G)…