براؤزنگ ٹیگ

انسداد دہشت گری

انسداد دہشتگردی عدالت  لاہور کی ایڈمن جج عبہر گل خان کا تبادلہ ہو گیا

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت  لاہور کی ایڈمن جج عبہر گل خان کا تبادلہ کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن جج محمد نوید اقبال کو عبہر گل خان کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ جج عبہر گل خان کو بینکنگ کورٹ نمبر 6  میں ٹرانسفر کر دیا گیا۔…