براؤزنگ ٹیگ

الیکشن کمیشن

امین گنڈا پور کے بھائی کی نااہلی ، فواد چودھری کی الیکشن کمیشن پر شدید تنقید 

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے وفاقی وزیر امین گنڈا پور کے بھائی کو نااہل قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عمر امین گنڈاپور کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مولانا فضل الرحمن کے بھائی کو نوٹس

اسلام آباد: خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن متحرک ہے۔ الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن کو نوٹس جاری کردیا ۔ سرکاری افسر ضیاء الرحمن اورجے یو آئی امیدوار کفیل نظامی…

فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کے نوٹس پر رد عمل دے دیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹس پر رد عمل دے دیا ہے ۔ فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ لیکن شخصیات کے سیاسی کردار پر بات کرنا پسند نہیں تو…

الیکشن کمیشن کا اعظم سواتی اور فواد چودھری کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نےالزام تراشی پر وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چودھری کو نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئینی ادارے پر بے بنیاد الزامات قابل قبول نہیں۔ الزام تراشی مسترد کرتے ہیں۔ وزراء الزامات…

وزرا کے بیان پر رد عمل ، الیکشن کمیشن کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن پر وفاقی وزراء کے الزامات کے بارے میں الیکشن کمیشن اجلاس کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل کردی گئی۔  اجلاس آج کی بجائے کل ہو گا۔الیکشن کمیشن اجلاس میں حکومت کے خلاف ردعمل دینے یا نہ دینے کا فیصلہ ہوگا۔…

وزیراعظم ہاؤس دھاندلی کا ہیڈکوارٹرز ہے : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔الیکشن چوری کرنے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا منصوبہ لایا جا رہا ہے۔آئین کے مطابق انتخابات کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی…

وفاقی وزرا کی الیکشن کمیشن کے خلاف پریس کانفرنس،اپوزیشن کا ہیڈکوارٹرز قرار دے دیا

اسلام آباد : وفاقی وزرا نے ای وی ایمز پر اٹھنے والے اعتراضات دور کرنے کے بجائے الیکشن کمیشن کو ہی نشانے پر رکھ لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو اپوزیشن کا ہیڈکوارٹرز قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے وزیر ریلوے…

بلدیاتی انتخابات کی ذمہ داری صوبوں کو دینے پر غور، کمیٹی قائم

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی وجوہات جاننے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی صوبائی حکومتوں پر انحصار کم کرنے کے لیے تجاویز دے گی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔…