براؤزنگ ٹیگ

اضافی چارج

نگران وزیرتجارت گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کااضافی چارج دے دیا گیا

اسلام آ باد :نگران وزیرتجارت گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کااضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ گوہر اعجاز کو نگران وزیر داخلہ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ گوہر اعجاز کے پاس وزارت سرمایہ کاری و تجارت کا قلمدان بھی ہے۔ …