براؤزنگ ٹیگ

اشیا

چھٹیاں ختم، موجیں بھی ختم، بچوں کی سکول واپسی خریداری شروع

امارات: بچوں کی سکول کی چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں اور ان کی موجیں بھی ختم ہوگئی ہیں۔ بچوں نے سکول کی تیاری شروع کردی ہے۔  اس وجہ سے بچوں کی ضروری اشیا  یونیفارم ، جوتے،سکول بیگ کی دکانوں پر خریداروں کا رش لگ گیا ہے۔ …