براؤزنگ ٹیگ

اسرائیل

امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو ‘عالمی دہشت گرد’ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں واپس ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک بار پھر یمن کے حوثی باغیوں کو "دہشت گرد" تنظیم…

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور نسل کشی جاری، 9 ہزار 600 بچے شہید

غزہ:  تین ماہ بعد بھی غزہ میں جاری اسرائیلی فوج  وحشیانہ بمباری میں غزہ میں نسل کشی نہ رک سکی۔ عرب میڈیا کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے دو صحافیوں سمیت 8 فراد شہید ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹص کے مطابق…

اسرائیل پر لعنت، امریکی حکمرانو! شرم کرو، مسلم حکمرانو! ڈوب مرو ،اے اللہ! نئے سال میں فلسطینیوں کو…

لاہور : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم رکوانے میں ناکامی پر امریکا اور مسلمان ممالک شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ خُونِ فلسطین سے رنگین نئےعیسوی سال کا…

اسرائیل کو رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانا ہوگی: ایران کی دھمکی

تہران : ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے دھمکی دی ہے کہ  اسرائیل کو ایرانی جنرل رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانا ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  گزشتہ روز دمشق میں ایرانی کمانڈر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب…

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی، سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی

غزہ: غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی متعارف کردہ نئی قرار داد میں غزہ کی پٹی میں پائیدار جنگ بندی…

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کا آخری روز

غزہ: غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز ہے۔ مصر، قطر اور امریکا اس جنگ بندی کو پیر سے آگے بڑھانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں جب کہ نیتن یاہو نے غزہ میں اسرائیلی افواج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روکے…

یرغمالیوں کے بدلے غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا اعلان

دوہا: اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے معاہدے پر فیصلہ ہو گیا۔ غزہ جنگ بندی مذاکرات میں ثالثی  کا کردار ادا کرنے والے قطر نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا…

اسرائیلی فوج کا وسطی غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ: غزہ میں اسرائیل کا نہتے فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے کا سلسلہ نہ رک سکا۔   اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں صبرا محلے میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 50 کے قریب فلسطینی شہید  جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ …

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، 2600 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی، اب تک ہزاروں فلسطینی زخمی جبکہ دس لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب…

تہران کیخلاف کارروائی ہوئی تو اسرائیل پر لبنان، یمن ،عراق اور شام سے حملہ کریں گے: ایرانی حکام 

تہران : ایران نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو اس پر چاروں طرف سے حملہ ہوگا اور اتنا شدید ہوگا کہ وہ سب حملوں کو بھول جائے گا۔ دی سپیکٹیٹر انڈکس کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا جاتا ہے کہ اسرائیل…