حکومت نے مریضوں کو فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، مرضی کی قیمتوں پر ادویات فروخت…
اسلام آباد : فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو اپنی مرضی کی قیمتوں پر ادویات فروخت کرنیکی اجازت دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ماہرین و حکام کا کہنا ہے کہ ہزاروں ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کا خدشہ ہے۔
سینئر صحافی وقار بھٹی…