براؤزنگ ٹیگ

آئی سی سی ورلڈکپ

آئی سی سی ورلڈ کپ،وسیم اکرم نے گرین شرٹس کے بارے میں بڑی پیش گوئی کردی

لاہور: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کے بارے میں بڑی پیش گوئی کردی ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا 1992ء کے بعد قومی ٹیم رواں سال بھارت میں دوسری مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ جیت سکتی ہے۔ …