آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا پاکستاننمایاں خبریں Last updated جنوری 29, 2025 143 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں پشاور : خیبرپختونخوا کے آئی جی اختر حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی کے پی کے مقرر کیا گیا ہے۔ ذوالفقار حمید گریڈ 21 کے افسر ہیں اور اس سے قبل پنجاب پولیس میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 143 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
پشاور : خیبرپختونخوا کے آئی جی اختر حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی کے پی کے مقرر کیا گیا ہے۔ ذوالفقار حمید گریڈ 21 کے افسر ہیں اور اس سے قبل پنجاب پولیس میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.