کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کرتے ہوئے اسے 13 فیصد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اقتصادی ترقی کو مزید فروغ دینے اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کیا گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.