راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت اسپشل جج سینٹرل شارخ ارجمند کی زیر قیادت ہوئی۔
عدالت نے بشریٰ بی بی کی مسلسل غیر حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا۔ مزید یہ کہ عدالت نے ان کے ضامن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے سوال کیا کہ کیوں نہ ان کے شورٹی بانڈز ضبط کر لیے جائیں۔
تبصرے بند ہیں.