پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 54۔7 روپے اضافے کا امکان

44

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافے کا امکان ہے۔

 

ذرائع  کے مطا  بق ابتدائی اندوزوں کے مطابق، پٹرول7روپے 54پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 9روپے 84پیسے اضافہ متوقع ہے۔

 

یکم جولائی سے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں 5روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔نئے مالی سال سے پی ڈی ایل 60روپے سے بڑھا کر80روپے فی لیٹر کردیا گیا ہے۔پی ڈی ایل میں اضافے سے پٹرول  اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوسکتاہے۔

حتمی اعلان وزیراعظم  کی ہدایت پر وزارت خزانہ اتوار کی رات کو کریگی ۔

تبصرے بند ہیں.