یمنی زیدی کی مرر سیلفی مداحوں کو پسند آگئی

74

لاہور: اداکارہ یمنی زیدی کی مرر سیلفی مداحوں کو پسند آگئی۔

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے نئے اور منفرد انداز میں  مرر سیلفی شیئر کی ہے ۔

اداکارہ نے یہ سیلفی گزشتہ روز شیئر کی تھی جس کے کیپشن میں اُنہوں نے ’موڈ‘ لکھا ہے۔انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یمنیٰ کی جانب سے شیئر کی گئی نئی مرر سیلفی مداحوں کو خوب پسند آئی ہے اوراس پر وہ کمنٹس بھی کررہےہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

 

انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز رکھنے والی 34 سالہ اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اس تصویر پر تاحال لاکھوں لائیکس اور  کمنٹس آ چکے ہیں۔یاد رہے کہ اداکارہ   ہمایوں سعید کے ساتھ ڈرامہ سیریل ’جینٹل مین‘ میں نظر آ رہی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.