کل سے اسکولز کھل جائیں گے مزید تعطیلات کی خبریں غلط ہیں: وزیر تعلیم پنجاب

30

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے واضح کیا ہے کہ کل سے صوبے بھر میں اسکولز کھل جائیں گے مزید تعطیلات کی خبریں غلط ہیں ۔

 

اپنے ٹویٹر پیغام میں صوبائی وزیر تعلیم و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا کہ کل سے بچوں کو اسکولوں میں خوش آمدید کیا جائے گا اور یہی سچ ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ چھٹیوں کے حولے سے غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ، چھٹیوں کے بعد کل سے دوبارہ اسکولز کھل جائیں گے ۔

 

 

 

 

 

تبصرے بند ہیں.