دوحہ: فیفا ورلڈ کپ 2022ءمیں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور ایونٹ میں آج بھی مجموعی طور پر 4 میچز کھیلے جائیں گے جو پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے اور رات 12 بجے ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان وقت کے مطابق رات 8 بجے ایکواڈور اور سینی گال کی ٹیمیں میدان میں مدمقابل ہوں گی جبکہ جبکہ نیدرلینڈز کا مقابلہ میزبان قطر سے ہو گا۔
اسی طرح آج رات 12 بجے ایران اور امریکہ کے درمیان معرکہ ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور ویلز کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی۔
تبصرے بند ہیں.