ٹی ٹوئنٹی کے سپر 12 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دے دی ،نیوزی لینڈ کے گلن فلپس104 رنزبنا کر مین آف دی میچ رہے ۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنزبنائے ، گلن فلپس104 رنز بنا کر نمایاں رہے ،ہدف کے تعقب میں سری لنکن ٹیم محض 102 رنزبنا سکی ، سری لنکا کی ٹیم کے کپتان داسن شناکا نے 35 رنز بنائے ، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ چار کھلا ڑیوں کو آؤٹ کیا ۔۔
تبصرے بند ہیں.